*جھنگ (جاوید اعوان سے) صدف عمران فوکل پرسن خاتون سہولت مرکز میونسپل کمیٹی جھنگ کو عرصہ دراز بعد اللہ کریم نے اپنے خصوصی کرم سے پیارے سے بھانجے سے نوازا ھے* *گھر والوں اور حلقہ احباب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی معصوم بچے کا نام حسن عمیر رکھا خاندان کے بزرگوں کی سرپرستی میں دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور ایک عالی شان ضیافت کا اہتمام بھی کیا گیا میڈم صدف عمران نے اپنے خاندان کے تمام بزرگوں ممبران اور اپنے عزیز و اقارب کا شکریہ بھی ادا کیا ۔دعا ھے کہ اللہ کریم بچے جو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنے والدین اور خالہ کا فرمانبردار رکھے*
