235

*جھنگ(جاوید اعوان سے).مقصود احمد ساجد ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مدوکی اور استاد محمد کلیم انجم کی ملی بھگت سے غیر قانونی کاموں کے انکشافات*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).مقصود احمد ساجد ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مدوکی اور استاد محمد کلیم انجم کی ملی بھگت سے غیر قانونی کاموں کے انکشافات*
*مقصود احمد ساجد کی آشیرباد سے استاد محمد کلیم انجم اپنی ڈیوٹی باکل نہیں کرتا ھے موصوف نے ہیڈ ماسٹر سے ملی بھگت کر کے ٹائم ٹیبل میں صرف 05 پریڈ لکھوائے ھوئے ہیں ذرائع کی مطابق آج تک انھوں نے کبھی پڑھائے ھی نہیں ہیں سکول کو تھانہ سمجھ کر سکول آتا ھے جب کبھی سکول آتا بھی ھے تو چارپائی ڈال کر یا کمپیوٹر لیب میں آرام کرتا رہتا ھے موصوف نے مدوکی اڈے پر میڈیکل سٹور بھی بنایا ھوا ھے میڈیکل سٹور سے ریفر شدہ مریض سکول ا جاتے ہیں موصوف محمد کلیم انجم انکا علاج معالجہ بھی سکول ٹائم میں ھی کر دیتے ہیں۔مزید تفصیلات اگلے شمارے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب موقف کے لیے ان دونوں کے نمبروں پر رابطہ کیا تو انکے نمبر بند تھے پھر بھی ھمارا شمارہ انکے موقف کے لیے ہر وقت حاضر ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکرٹری پنجاب صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان صوبائی سیکریٹری تعلیم پنجاب کمشنر فیصل اباد ڈویژن فیصل اباد ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر چیف ایگزیکٹو افیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سیکنڈری جھنگ سے اس سلسلے میں اعلی سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں