*جھنگ(جاوید اعوان سے)ذوالقرنین سب انجینئر بلڈنگ سیکریٹری C&W کے ریڈار پر انکوائری کا حکم جاری ذرائع*
*ذوالقرنین سب انجینئر بلڈنگ سب ڈویژن شور کوٹ سیکریٹری C&W کے ریڈار پر انکوائری کا حکم جاری.تفصیلات کے مطابق ذوالقرنین سب انجینئر بلڈنگ سب ڈویژن شور کوٹ عرصہ دراز سے تحصیل شور کوٹ میں ھی تعینات ھے اور کرپشن کا شہنشاہ مانا جاتا ھے شہری نے اپنی درخواست میں بیان کیا ھے کہ موصوف بغیر کام کیے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کرنے کا ماسٹر ھے ذوالقرنین سب انجینئر بلڈنگ سب ڈویژن شور کوٹ نے پچھلے مالی سال میں اختتام پر کروڑوں روپے کی ادائیگیاں بغیر کام کیے ٹھیکیداروں کو کر دی ہیں مگر اب ذرائع بتا رھے ہیں کہ ٹھیکیدار کام چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں عوامی اور سماجی حلقوں نے اور درخواست دہندہ شہری نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات پنجاب صوبائی سیکرٹری تعمیرات و مواصلات پنجاب چیف انجینئر بلڈنگ سنٹرل زون پنجاب لاھور کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر سے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے*
