163

*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیمیل کے دفتر سے اب تک اساتذہ کو کتنے شوکاز نوٹسز جاری ھوئے اور انکی جزا سزا کیا ھوئی۔ شہری نے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی سے تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع*

*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیمیل کے دفتر سے اب تک اساتذہ کو کتنے شوکاز نوٹسز جاری ھوئے اور انکی جزا سزا کیا ھوئی۔ شہری نے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی سے تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق جھنگ کے شہری نے رائٹ ٹو انفارمیشن قانون کے تحت چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیمیل جھنگ کے دفتر سے آج تک اساتذہ کرام کی طرف سے کی جانے والی غیر حاضریوں اور مختلف قسم کی بے قاعدگیاں پر جاری ھونے والے شوکاز اور اساتذہ کرام کی طرف سے دیئے گئے جوابات اور شوکاز پر کیے گئے فیصلوں کے مطابق دی گئیں جزا و سزا کی کاپیاں طلب کر لیں ھے ذرائع کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیمیل جھنگ کو رپورٹ اور ریکارڈ مہیا کرنے کے لیے حکم صادر کر دیا ھے مزید تفصیلات جلد۔۔۔۔۔۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں