216

*لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی*

*لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی*
*پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تعینات انٹیلیجنس آفیسر ڈاکٹر حافظہ فرح اصغر نے پنجاب یونیورسٹی سے مائیکرو بیالوجی اور مالیکیولر جینیٹکس میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی*۔
*فرح اصغر اور والدین کی سنٹرل پولیس آفس آمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات، آئی جی پنجاب نے تعلیمی میدان میں شاندار کامیابی پر فرح اصغر کی حوصلہ افزائی کی۔فرح اصغر جیسے قابل افسران پنجاب پولیس کا فخر ہیں۔ ہماری فورس میں پی ایچ ڈی، ایم فل، اور انجینئرنگ سمیت دیگر اعلیٰ تعلیم یافتہ افسران موجود ہیں جو فورس کا اثاثہ ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں