424

*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے حکم پر ڈاکٹر مریم گل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے اتائیوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے حکم پر ڈاکٹر مریم گل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے اتائیوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا*
*ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے حکم پر ڈاکٹر مریم گل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے اتائیوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا* *تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کے حکم پر ڈاکٹر مریم گل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے چکنمبر 446 میں چھاپہ مار کر غیر قانونی مقصودہ کلینک سیل کر دیا مقصودہ مڈ وائف سرکاری ملازمت کرتی ھے اور غیر قانونی کلینک چلانے ڈاکٹر مریم گل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ نے بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کی پاورز استعمال کرتے ہوئے اسے معطل بھی کردیا گیا کیونکہ آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ کے پاس چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کا چارج بھی ھے دوسری کارروائی میں چکنمبر 448 میں غیر قانونی مظفر کلینک کو بھی سیل کر دیا عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور ڈاکٹر مریم گل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ کے اس احسن قدم کو بہت سراہا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں