425

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے ڈاکٹر ملیحہ خان کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ تعینات کر دیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے ڈاکٹر ملیحہ خان کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ تعینات کر دیا گیا* *ڈاکٹر ملیحہ خان قبل ازیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں ویمن میڈیکل/ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں.ڈاکٹر ملیحہ خان چناب کالج جھنگ کی سٹوڈنٹ رہی ہیں عوامی اور سماجی حلقوں نے سیکریٹری ہیلتھ پنجاب کی اس تعیناتی کو بہت سراہا ھے اور امید ظاہر کی ھے کہ ڈاکٹر ملیحہ خان اس سیٹ پر تعینات ھونے کے بعد غیر قانونی کلینکس اور عطائیوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کریں گی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں