*جھنگ(جاوید اعوان سے)بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن سے مل کر انکوائری نمبر E 292/23 سرد خانے میں رکھوا دی*۔
*بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے افسران نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن سے مل کر انکوائری نمبر E 292/23 سرد خانے میں رکھوائی دی*۔
*تفصیلات کے مطابق سورس رپورٹ پر ناقص میٹریل استعمال کروانے پر بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے افسران کے خلاف انکوائری نمبر E292/23 بلڈنگز میں تعمیر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹ شاکر تحصیل اٹھارہ ہزاری ۔ تعمیر بلڈنگ بیسک ہیلتھ یونٹ ماڑی شاہ صغیرہ تحصیل اٹھارہ ہزاری شامل ہیں ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل آباد ریجن فیصل آباد کے دفترِ میں ناجانے کیسے یہ انکوائری دب کر ھی رہ گئی ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن فیصل آباد سے اپیل کی ھے کہ جلد از جلد اس انکوائری کو مکمل کروا کر سرکاری خزانہ کو نقصان پہنچانے والے افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے*
