262

*جھنگ(جاوید اعوان سے)CEO ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں درخواستیں گم ھونے لگی سی ای او توجہ دیں مطالبہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)CEO ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں درخواستیں گم ھونے لگی سی ای او توجہ دیں مطالبہ*
*چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں درخواستیں گم ھونا شروع ھو گئی ہیں سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی توجہ دیں تفصیلات کے مطابق شہری نے مورخہ 05.02.2025 کو رائٹ ٹو انفارمیشن قانون کے تحت درخواست دی تھی کہ ضلع بھر کے کس کس سکول میں واٹر فلٹریش پلانٹ نصب ہیں فلٹریش پلانٹس کے نصف ھونے سے آج تک اس مد میں کتنے فنڈ جاری ھوئے ہیں اور ان پر اخراجات کتنے ھوئے ہیں انکی تفصیلات کی مصدقہ کاپیاں درکار ہیں مگر عرصہ 06 ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک کسی قسم کی انفارمیشن نہیں دی ھے شہری نے میڈیا کی وساطت سے ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر سے مطالبہ کیا ھے کہ مجھے دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کے دفتر سے مانگا گیا ریکارڈ دلوایا جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں