101

*جھنگ(جاوید اعوان سے سے)ڈپٹی کمشنر آفس جھنگ کے کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس مورخہ 8 اکتوبر 2025 بوقت صبح 11 بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی /سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب مہر محمد اسلم بھروانہ کریں گے*

*اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان سمیت ضلعی پولیس افسر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، مختلف محکموں کے افسران، چیف ایگزیکٹو افسران، انجینئرز اور ڈویژنل و ضلعی سطح کے نمائندے شریک ہوں گے۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا یہ اجلاس حکومت پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے عمل درآمد اور رابطہ ونگ لاہور کے احکامات کی روشنی میں بلایا گیا ہے۔ اس موقع پر ضلع بھر کے ترقیاتی، انتظامی اور عوامی مسائل زیر بحث لائے جائیں گے۔ علاوہ ازیں ڈپٹی ڈائریکٹر (ڈویلپمنٹ) جھنگ کے مطابق تمام ممبران کو اجلاس میں بروقت شرکت کی ہدایت کی گئی ہے*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں