133

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ذوالقرنین سب انجینئر بلڈنگ کی آشیرباد سے ٹھیکیدار مالا مال ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ذوالقرنین سب انجینئر بلڈنگ کی آشیرباد سے ٹھیکیدار مالا مال ذرائع*
*ذوالقرنین سب انجینئر بلڈنگ کی آشیرباد سے ٹھیکیدار مالا مال تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے بلڈنگ سب ڈویژن شور کوٹ میں تعینات ذوالقرنین سب انجینئر کرپشن کی دنیا کا بادشاہ مانا جاتا ھے بغیر کام کیے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کرنے کا ماسٹر مائنڈ ھے تفصیلات کے مطابق موصوف نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت کر کے تعمیر چار دیواری گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ٹائلی والا تحصیل شور کوٹ میں ماہ جون 2025 میں بغیر کام کیے ٹھیکیدار کو سو فیصد ادائیگی کر دی کام 18 ستمبر 2025 تک کام مکمل نہ ھوا ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات پنجاب صوبائی سیکرٹری تعمیرات و مواصلات پنجاب چیف انجینئر بلڈنگ سنٹرل زون پنجاب لاھور کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد ایس ای بلڈنگ سرکل ٹو فیصل آباد علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ سے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں