115

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ستھرہ پنجاب کا عزم اور ویژن شہر اور گاؤں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا خواب چکنا چور*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ستھرہ پنجاب کا عزم اور ویژن شہر اور گاؤں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا خواب چکنا چور*
*جھنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ستھرہ پنجاب کا عزم اور ویژن شہر اور گاؤں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا خواب چکنا چور تفصیلات کے مطابق شہر اور گردونواح میں وزیر اعلی پنجاب کا ستھرا پنجاب پروگرام ناکام ہوکر رہ گیا ویسٹ منیجمنٹ کمپنی شہر اور گردونواح میں صفائی ستھرائی کی بجائے کاغذی کارروائی تک محدود ہوکر رہ گئی چند روز صفائی کے بعد پھر گندگی اور تعفن عوام کا مقدر بن گیا ریلبازار اور اسکے اردگرد بازاروں میں اسکے علاوہ سرگودھا روڈ سبزی منڈی روڈ کھیل کے گراؤنڈ نیا شہر غلہ منڈی مرضی پورہ اور ملحقہ گلیوں میں گندگی کے ڈھیر جبکہ جگہ جگہ بنائے گئے ڈمپنگ پوائنٹ بھی کوڑے کرکٹ سے بھر گئے انہیں بھی جھنگ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ اٹھانا گوارہ نہیں کرتا کئی علاقوں میں بنائے گئے ڈمپنگ پوائنٹ سے کوڑا کرکٹ نہ اٹھانے کی وجہ سے سڑکوں کے بالکل قریب پہنچ گیا شہری سراپا احتجاج بن گئے ہیں جبکہ سروے کے دوران معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے پنجاب کے شہروں قصبات اور دیہاتوں کو صاف ستھرہ رکھنے کیلئے ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز کیا تھا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں