187

*جھنگ(جاوید اعوان سے ) تنویر احمد غزالی کو بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ تعینات ہونے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ نے نائب صوبائی صدر PTU پنجاب میاں مدنی چیلہ سیال کی قیادت میں مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا*..

*جھنگ(جاوید اعوان سے ) تنویر احمد غزالی کو بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ تعینات ہونے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ نے نائب صوبائی صدر PTU پنجاب میاں مدنی چیلہ سیال کی قیادت میں مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا*.. *وفد میاں مدنی چیلہ سیال صوبائی نائب صدر، ملک عمر حیات حسام صدر PTU جھنگ، پیر سید شہر وا علی شاہ سینئر نائب صدر PTU جھنگ، میاں عابد سلیم بھٹہ جنرل سیکرٹری، محمد آصف ہاشی نائب صدر، ملک ناصر علی بھسین نائب صدر، ریاض حسین شاکر نائب صدر، دل شیر علی خان نائب صدر، وسیم عباس پتھورانہ سیال تحصیل صدر، رانا قیصر عباس نون سینیئر نائب صدر تحصیل جھنگ، ملک محمد عمران جنرل سیکرٹری سٹی باڈی، جعفر عقیل نقی جوائنٹ سیکرٹری اور سردار بابر خان بلوچ پر مشتمل تھا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں