159

*جھنگ (جاوید اعوان سے)محمد آصف سیال کو بطور ڈی ای او ایلیمنٹری میل جھنگ تعینات ہونے پر پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ نے صوبائی نائب صدر PTU پنجاب میاں مدنی چیلہ سیال کی قیادت میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا*.

*وفد میاں مدنی چیلہ سیال صوبائی نائب صدر،* *ملک عمر حیات حسام صدر PTU جھنگ، پیر سید شہر وا علی شاہ سینئر نائب صدر PTU جھنگ، میاں عابد سلیم بھٹہ جنرل سیکرٹری، محمد آصف ہاشی نائب صدر، ملک ناصر علی بھسین نائب صدر، ریاض حسین شاکر نائب صدر، دل شیر علی خان نائب صدر، وسیم عباس پتھورانہ* *سیال تحصیل صدر، رانا قیصر عباس نون سنیئر نائب صدر تحصیل جھنگ، ملک محمد عمران جنرل سیکرٹری سٹی باڈی، جعفر عقیل نقی جوائنٹ سیکرٹری اور سردار بابر خان بلوچ پر مشتمل تھا*..
*ڈی ای او محمد آصف سیال نے اساتذہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی*.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں