جھنگ(محمد جاوید اعوان) 7 دسمبرقومی ووٹرز ڈے کے موقع پرڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ضلع کونسل کے جناح ہال میں بروز منگل دن گیارہ بجے آگاہی سیمینارکا انعقاد کیا جائیگاجس میں ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ بطور مہمان خصوصی جبکہ ڈی پی او، چیئر مین ضلع کونسل ، چیف آفیسر ضلع کونسل، سی ای او ایجوکیشن سمیت سماجی شخصیات، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراداور شہری شرکت کریں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]