428

*جھنگ(جاوید اعوان سے)محترمہ راشدہ یعقوب شیخ اور شیخ محمد یعقوب نے یو سی 88 میں شاندار سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کیا*۔

*جھنگ(جاوید اعوان سے)محترمہ راشدہ یعقوب شیخ اور شیخ محمد یعقوب نے یو سی 88 میں شاندار سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کیا*۔ خواتین کارنر میٹنگ نے جھنگ کی سیاسی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے ہزاروں خواتین کے عظیم الشان جلسے کی شکل اختیار کر لی۔جلسے میں خواتین کی غیر معمولی شرکت نے ثابت کر دیا کہ یو سی 88 میں محترمہ راشدہ یعقوب شیخ کی سیاسی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے۔ شرکاء نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ خواتین کی سیاسی بیداری اور عملی شرکت ہی علاقے کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔ جلسہ نظم و ضبط، اتحاد اور عوامی طاقت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، جس نے مخالفین کو واضح پیغام دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں