447

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے سنیئر نائب صدر جناب رانا قیصر عباس نے ماہ رمضان کے فیوض برکات اور لیلۃ القدر کی عظیم ساعتوں کے حصول کے پیش نظر اپنی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا*

*جس میں محکمہ تعلیم۔صحت۔اکاؤنٹ۔ایکسائز۔ سپیشل ایجوکیشن۔ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔تمام معزز مہمانوں کی مختلف انواع و اقسام کے کھانوں سے تواضع کی گئی۔ پروگرام کے اختتام پر قیصر عباس اور ان کے اہل خانہ کی صحت سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں