130

*جھنگ(جاوید اعوان سے )الحمد للہ! جرنلسٹ محمّد حسنین آ ہیر کے بھانجے ممتاز اور باصلاحیت نوجوان حافظ محمد انعام الحق نے دنیا کی سب سے بڑی تعلیمی ڈگری حاصل کر کے اپنے خاندان، ادارے اور علاقے کا نام روشن کر دیا ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے )الحمد للہ! جرنلسٹ محمّد حسنین آ ہیر کے بھانجے ممتاز اور باصلاحیت نوجوان حافظ محمد انعام الحق نے دنیا کی سب سے بڑی تعلیمی ڈگری حاصل کر کے اپنے خاندان، ادارے اور علاقے کا نام روشن کر دیا ہے*۔ *حافظ محمد انعام الحق نے اپنی انتھک محنت، عزم اور والدین کی دعاؤں کے ساتھ وہ کامیابی حاصل کی ہے جس کا خواب ہر طالب علم دیکھتا ہے*۔
*ان کی اس عظیم کامیابی پر اہلِ خانہ، اساتذہ، دوست احباب اور شہر بھر کی علمی و مذہبی شخصیات نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ حافظ محمد انعام الحق کا کہنا ہے کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے*۔
*یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ چنیوٹ کے ہر نوجوان کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال ہے*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں