140

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیت علما اسلام کی مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیت علما اسلام کی مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ*
*8فروری 2024کا دن ملکی پارلیمانی جمہوری تاریخ میں حقیقتاً ایک سیاہ دن تھا پاکستان میں منصفانہ انتخابات ایک خواب بن گئے ہیں۔8فروری2024کی انتخابی دھاندلی نے 2018کے انتخابات کو بھی شرما دیا تھا۔تمام سیاسی قوتیں فی الفور میثاق جمہوریت و میثاق معیشیت کا پختہ عہد کرکے میدان میں نکلیں ورنہ آئندہ انتخابات بھی2018اور2024 جیسے ہی ہونگے*۔
*جمیعت علما اسلام مولانا فضل الرحمنٰ کی قیادت میں ملک سے سرمایہ دارانہ نظام اور سرمایہ دارانہ کرپٹ جمہوریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گی*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں