105

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنچاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کا مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس دربار حضرت شیخ علی تحصیل و ضلع جھنگ میں ھوا*۔

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنچاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کا مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس دربار حضرت شیخ علی تحصیل و ضلع جھنگ میں ھوا*۔ *اساتذہ کرام و عمائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ھے ۔بلوچستان۔خیبر پختون خواہ میں دہشت گردی کی پے در پے وارداتیں ہورہی ہیں اور خواص طور أج اسلام أباد میں مسجد خدیجہ الکبرا میں جمعہ مبارک کی نماز کے دوران خود کش دھماکہ کی صورت میں اندوہناک واقعہ رونما ھوا پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ اسکی پرزور مذمت کرتی ھے۔ہم پاک فوج کی شہادتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ہم ملک میں امن و امان کی خاطر کی جانے والی کاروائیوں کی پرزور حمایت و حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ جھنگ میں محکمہ تعلیم میں ھونے والی EST سے SST پرموشن کیلۓ محکمہ تعلیم کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پانچ سال کی ACR پر عمل درآمد کیأ جاۓ۔ سنیارٹی لسٹوں میں بہت زیادہ جان بوجھ کر کی جانے والی غلطیوں کو درست کیا جاۓ۔تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ھو سکیں ۔ اس کے ساتھ اجلاس اختتام پذیر ھوا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں