149

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے مدرسہ نعمانیہ ٹوبہ روڈ میں جماعتی ذمہ داروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے مدرسہ نعمانیہ ٹوبہ روڈ میں جماعتی ذمہ داروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ*
*امریکہ و اسرائیل و انڈیا کی مثلث کے گٹھ جوڑ پوری دنیا کا امن تباہ کررہا ہے۔اس وقت امریکہ و اسرائیل نے 6thجنریشن وار کا سہارا لیکر مختلف ممالک کے وسائل پر براہ راست قبضہ کرنے کے خطرناک ترین منصوبہ پر عمل پیرا ہےاس کو ناکام کرنا ناگزیر ہے۔انتہائی خدشہ ہے کہ امریکہ و اسرائیل عراق اور لیبیا کی طرح ایران کے خلاف کیمیائی ہتھیار اور ایٹم بمب کا استعمال کردیں۔جمیت علماء اسلام امریکہ و اسرائیل کے ایران پر ننگی جارحیت کے خلاف ایران کی مکمل حمایت جاری رکھے گی*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں