112

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیت علما اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہبازاحمد گجر ایڈووکیٹ نے جامع مسجد الرحمن ٰ مدوکی میں ختم قرآن مجید کی تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیت علما اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہبازاحمد گجر ایڈووکیٹ نے جامع مسجد الرحمن ٰ مدوکی میں ختم قرآن مجید کی تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ*
*قرآن پاک کی تعلیمات کل انسانیت کےلئے ہیں جس پر عمل پیرا ہوکر انسان دنیا و آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتا ہے روزہ انسان میں ملکوتی صفات پیدا کرتا ہے اور انسانی سوسائٹی میں بھوک و ننگ کے استحصالی نظام کو ختم کرنے کی کی جدوجہد کا درس دیتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں عادلانہ معاشی نظام و سماجی نظام انصاف کے نفاذ کے بغیرغربت ،جرائم و بے روزگاری کا خاتمہ ممکن نہیں۔جمیت علما اسلام استحصال بالجبر کے نظام کے خلاف جدو جہد جاری رکھے تقریب سے جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا محمد طارق اور میاں محمد فاروق وقاری محمد وقاص و قاری محمد صابر نے بھی اظہار خیال کیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں