176

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔تعلیمی حلقوں میں خوشی کی لہر: حافظ مہر محمد صدیق ہرل کا ایجوکیشن آفس کمپلیکس۔ واپس تبادلہ۔​ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے ملازمین کا والہانہ استقبال، مٹھائیاں تقسیم، نیک تمناؤں کا اظہار*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔تعلیمی حلقوں میں خوشی کی لہر: حافظ مہر محمد صدیق ہرل کا ایجوکیشن آفس کمپلیکس۔ واپس تبادلہ۔​ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے ملازمین کا والہانہ استقبال، مٹھائیاں تقسیم، نیک تمناؤں کا اظہار*
​ *ڈسٹرکٹ ایجوکیشنحء اتھارٹی جھنگ کے ماتھے کا جھومر، محنتی اور فرض شناس شخصیت حافظ مہر محمد صدیق ہرل کے ایجوکیشن آفس کمپلکس واپس تبادلے پر محکمہ تعلیم کے ملازمین اور کلرک برادری میں جشن کا سماں۔ تبادلے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی. جس کے بعد مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا*۔
*​پُروقار استقبال اور نیک خواہشات*
*​تفصیلات کے مطابق*، *حافظ مہر محمد صدیق ہرل کی ایجوکیشن آفس کمپلیکس میں واپس ٹرانسفر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے وابستہ تمام چھوٹے بڑے ملازمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے حق بحق دار رسید قرار دیا ہے۔ اس موقع پر ملازمین نے حافظ صدیق کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے*
*اجتماعی دعا اور جذبات​تقریب کے دوران ملازمین کا کہنا تھا کہ حافظ صاحب جیسے بااخلاق اور ملنسار لیڈر کی یہاں تعیناتی سے دفتری امور میں مزید بہتری آئے گی* *اس موقع پر رقت آمیز دعا بھی کی گئی کہ*:
​”*اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے حافظ صدیق کا نیا سفر مبارک فرمائے اور تعلیم سے وابستہ تمامπΠ کلرکس اور ملازمین کی حفاظت فرمائے اور سب کے رزق میں برکتیں عطا فرمائے*۔”
*​ملازمین کا عزم*
*​ایجوکیشن اتھارٹی کے کلرکس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حافظ مہر محمد صدیق ہرل کی قیادت میں تعلیمی ڈھانچے کی بہتری اور ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کر دیں گے۔ تقریب کے اختتام پر مٹھائی بھی۔ بھی تقسیم کی گئی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں