175

*جھنگ(جاوید اعوان سے)رمضان نیکیوں کا موسم بہار ھے اور خیر و سعادت اور ساعتوں سے مالا مال ھے اس مقدس ماہ مقدس کے فیوض و برکات کو سمیٹتے ھوئے میاں مدنی چیلہ سیال صوبائی نائب صدر PTU پنجاب کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں دوست احباب کی شرکت.. اللہ پاک انکی خیر و برکات سے بھرپور خواہشات پوری فرمائے*،

*آمین افطار ڈنر میں ضلعی صدر ملک عمر حیات حسام، سنیئر نائب صدر سید شہرواعلی، ضلعی کوارڈینیٹر سپیشل ایجوکیشن ونگ سید احمد رضا شاہ، ضلعی جنرل سیکرٹری میاں عابد سلیم بھٹہ، ضلعی نائب صدر مہر محمد شریف، ضلعی نائب صدر ملک ناصر علی، لیگل ایڈوائزر ملک مدثر عباس تحصیل سنیئر نائب صدر رانا قیصر عباس نون اور دیگر معروف سیاسی و سماجی شخصیات افتخار خان بلوچ سابق پارلیمانی سیکرٹری، محمد خان بلوچ سابق ایم پی اے، حاجی مختار خان بلوچ، ملک مشتاق حسین اور محمد عمران شیخ بھی شامل تھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں