*جھنگ(جاوید اعوان سے)نام نہاد ’ہفتہ وار بازاروں‘ کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکہ، انتظامیہ بے خبر یا خاموش تماشائی؟**منگل، بدھ اور اتوار بازاروں کے نام پر لوٹ سیل جاری؛ ٹھیکیداروں کی چاندی، سرکاری خزانہ خالی؛ ڈی سی اور ڈی پی او جھنگ سے فوری نوٹس کا مطالبہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پروفیسر اشفاق احمد ہرل پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج جھنگ کو سکیل 20 میں ترقی ملنے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کے اعلی سطحی وفد نے حاجی شمشاد حسین کی سر پرستی میں پرنسپل افس میں ان سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد پیش کی اور تحائف پیش کیے*