*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایہ نامہ پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں تاکہ شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے.اس حوالے سے ضلع بھر کے تمام بس اسٹینڈز اور اڈوں پر کرایہ نامہ نمایاں مقامات پر آویزاں کر دیا گیا ہے، تاکہ مسافروں کو مقررہ کرایوں سے آگاہی حاصل ہو سکے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی* *انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں مسلسل فیلڈ میں موجود رہ کر مانیٹرنگ کر رہی ہیں اور خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ زائد کرایہ وصول کرنے، کرایہ نامہ آویزاں نہ کرنے یا مسافروں سے بدسلوکی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی کی جائے گی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)رمضان نیکیوں کا موسم بہار ھے اور خیر و سعادت اور ساعتوں سے مالا مال ھے اس مقدس ماہ مقدس کے فیوض و برکات کو سمیٹتے ھوئے میاں مدنی چیلہ سیال صوبائی نائب صدر PTU پنجاب کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں دوست احباب کی شرکت.. اللہ پاک انکی خیر و برکات سے بھرپور خواہشات پوری فرمائے*،