*جھنگ۔ سی ای او ایجوکیشن جھنگ سابقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ عقیلہ انتخاب خان کے لاکھوں روپے کی خورد برد کا انکشاف۔​ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تعیناتی کے دوران کمپیوٹرز کی غیر قانونی خریداری پر 22 لاکھ سے زائد کی ریکوری کا حکم، عوامی حلقوں کا وزیر اعلیٰ سے معطلی کا مطالبہ*