Skip to content
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • پاکستان
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کالمز
    • آج کے کالمز
    • فیچر کالمز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
  • تصاویر اور مناظر
  • ویڈیوز
اہم خبریں
*جھنگ(جاوید اعوان سے)دوران سرچ آپریشن تھانہ کوتوالی جھنگ کا کریک ڈاؤن منشیات فروش گرفتار اور مقدمات درج* *جھنگ(جاوید اعوان سے)سی ای او ایجوکیشن آفس کے نائب قاصد فلک شیر کی ریٹائرمنٹ، الوداعی تقریب کا انعقاد* *جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے ضلع بھر میں قانون شکنی کے رجحانات کے سدباب کے لئے سخت اور بروقت اقدامات کا حکم جاری کر دیا ھے*۔ *جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت آئندہ انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی*۔ *پاسبان مملکت خداداد کا حلف وفا* *تحریر مہر محمد شریف* *ضلعی نائب صدر/ میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین ڈسٹرکٹ جھنگ* *جھنگ (جاوید اعوان سے)محمد آصف سیال کو بطور ڈی ای او ایلیمنٹری میل جھنگ تعینات ہونے پر پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ نے صوبائی نائب صدر PTU پنجاب میاں مدنی چیلہ سیال کی قیادت میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا*. *جھنگ(جاوید اعوان سے)نور زمان خانوآنہ کو بطور ڈپٹی ڈی ای او (میل) ایلیمنٹری جھنگ تعینات ہونے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ نے نائب صوبائی صدر PTU پنجاب میاں مدنی چیلہ سیال کی قیادت میں مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا* *جھنگ(جاوید اعوان سے ) تنویر احمد غزالی کو بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ تعینات ہونے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ نے نائب صوبائی صدر PTU پنجاب میاں مدنی چیلہ سیال کی قیادت میں مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا*.. *جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب ٹیچر یونین جھنگ کا اجلاس: امجد حسین خان کی خدمات کو خراج تحسین، نئے افسر محمد آصف سیال کا خیر مقدم* *جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے نگہبان رمضان بازار سیٹلائٹ ٹاون جھنگ کا دورہ کیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ وجے یو آئی ضلع جھنگ کے عہدیداران نے کہا ہے کہ*

مارچ 4, 2026March 4, 2026 0 تبصرے 235 مناظر

*جھنگ (جاوید اعوان سے)پرائس کنٹرول میکینزم پر عملدرآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پرائس کنٹرول میکینزم پر مؤثر عملدرآمد جاری ہے*

مارچ 1, 2026March 1, 2026 0 تبصرے 205 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ کی زیرِ صدارت امن و امان اور قومی یکجہتی سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد*

مارچ 1, 2026March 1, 2026 0 تبصرے 175 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ننھی امل اعوان نے تعلیمی میدان میں پہلی کامیابی سمیٹ لی، پریپ کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل*

مارچ 1, 2026March 1, 2026 0 تبصرے 223 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)محکمہ صحت میں کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن؛ ٹی ایچ کیو اٹھارہ ہزاری کا میڈیکل آفیسر شکنجے میں*

مارچ 1, 2026March 1, 2026 0 تبصرے 198 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ کا بڑا ایکشن: تھانوں میں اکھاڑ بچھاڑ، ‘کارکردگی یا گھر جاؤ’ کی پالیسی نافذ.​انسپکٹر شاہد امیر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی، انسپکٹر امان اللہ دیندار ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن تعینات*

مارچ 1, 2026March 1, 2026 0 تبصرے 210 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔احترامِ رمضان کی دھجیاں اڑانے والوں کے گرد گھیرا تنگ: ڈپٹی کمشنر جھنگ کا بڑا ایکشن، ‘چناب ہوٹل’ سیل*

فروری 27, 2026February 27, 2026 0 تبصرے 136 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)مافیا کی نیندیں اڑانے والے حافظ ڈاکٹر خالد محمود سرگانہ کی نئی اننگز: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اٹھارہ ہزاری تعینات.​سیکرٹری ایجوکیشن کا بڑا فیصلہ، میرٹ کے علمبردار افسر کی تعیناتی پر عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر*

فروری 27, 2026February 27, 2026 0 تبصرے 131 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سی ای او ایجوکیشن نے پنجاب انفارمیشن کمیشن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شہری کو ریکارڈ فراہم.​ٹال مٹول کا خاتمہ: ‘رائٹ ٹو انفارمیشن’ کے سامنے محکمہ تعلیم کی ہٹ دھرمی دم توڑ گئی، سنیارٹی لسٹیں جاری*

فروری 27, 2026February 27, 2026 0 تبصرے 108 مناظر

*جھنگ(جاوید اعوان سے)رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول میکینزم پر مؤثر عملدرآمد، ضلعی انتظامیہ متحرک, رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پرائس کنٹرول میکینزم پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے*۔

فروری 26, 2026February 26, 2026 0 تبصرے 114 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • …
  • 22
  • 23
  • 24
  • ←

اہم کیٹا گریز

اہم خبریں

ہم سے رابطہ کے ذرائعے

ہم سے رابطہ کریں

سی ای او
محمد جاوید اعوان
03126500124

Flag Counter

Copyright © 2018-2019, all rights reserved. Designed by Zawar Ali Tarar

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں