*جھنگ(جاوید اعوان سے)ایجوکیشن اتھارٹی میں کرپشن کا ‘میگا سکینڈل’ بے نقاب: محکمہ تعلیم کے افسران اور ہیڈ ماسٹرز کے گٹھ جوڑ کی بو پھیل گئی.​7 لاکھ کے غبن کو 57 ہزار میں بدلنے کا جادو: اینٹی کرپشن فیصل آباد میں دہائی، سی ای او ایجوکیشن بھی نشانے پر*